تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:33

راولاکوٹ: لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، 1 شخص زخمی

جیو نیوز - راولاکوٹ...... راولاکوٹ کے قریب لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی شخص کی عمر 70 سال ہے جبکہ اس کا تعلق گاؤں موری سےہے۔ پاک افواج نےبھارتی جارحیت کاموثرجواب دے کر بھارتی توپیں خاموش کرادیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایل اوسی اورورکنگ باؤنڈری پربھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.