تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:53

پشاور: شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،2افرادہلاک

جیو نیوز - پشاور...... شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کےعلاقےمارغہ میں حملہ کیا، حملےمیں ایک گاڑی کونشانہ بنایاگیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈرون حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.