تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:21

مولانا عبدالعزیز نے الطاف حسین کیخلاف مقدمے سے روک دیا، شہدا فاؤنڈیشن

جیو نیوز - کراچی........ شہدا فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز نے ایم کیو ایم کےقائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرانے سے روک دیا ہے۔ ایک بیان میں شہدا فاؤنڈیشن کے ترجمان نے کہا کہ الطاف حسین کے خلاف شعائر اسلام کے توہین کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ ملتوی کردیاگیا ہے۔ترجمان کا کہناہے کہ امید ہےکہ الطاف حسین بھی موجودہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اپنے رویے پر نظر ثانی کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.