تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:45

میڈیا کو محدود رکھنے کیلئے الیکشن کمیشن میں سرکلر جاری

جیو نیوز - اسلام آباد......الیکشن کمیشن کی خبروں پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک سرکلر جا ری کیا گیا ہے جس میںمیڈیا کو محدود رکھنے کے لئے کہا گیا ہے،جبکہ میڈیا سے رابطہ رکھنے کی صورت میں ذمہ داروں کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.