تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:45

چاردہشتگردوںکے ڈیتھ وارنٹ فیصل آباد جیل انتظامیہ کو موصول

جیو نیوز - فیصل آباد..... دہشت گردی میں ملوث 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ فیصل آباد جیل انتظامیہ کو موصول ہو گئے،جیل کی انتظامیہ کے مطابق دہشت گردوں کو آج کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد جیل میں نواز علی،غلام نبی،مشتاق احمد اورعبدالمالک کو پھانسی دی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.