تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 11:48

راولپنڈی روڈ پر اوورٹیکنگ کرتے 3 گاڑیاں ٹکراگئیں،13زخمی

جیو نیوز - راولپنڈی.......راولپنڈی مری روڈ پر ٹریفک حادثے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی مری روڈ پر چھتر کے قریب اوورٹیکنگ کرتے ہوئے تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پمز اسپتال اسلام آبا دمنتقل کردیا گیا ہے جہاں 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.