تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:12

کوئٹہ: پرنس روڈ پر دھماکا،متعدد زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ.........کوئٹہ میں پرنس روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو اداروں کی ٹیمیں، ایمبولینسیں اور پولیس فوری طور پر دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.