26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:43
حکومت جوڈیشل کمیشن کےقیام پر رضا مند ہے، عارف علوی
جیو نیوز - اسلام آباد.........تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن کےقیام پررضامند ہے۔ عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف اورحکومت کے درمیان معاہدے کا مسودہ سیاسی جماعتوں سے شیئرکیا جائے گا۔