تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:43

پارلیمانی جماعتیں چاہتی ہیں کہ آئین کے تحت کام کیا جائے، فرید پراچہ

جیو نیوز - اسلام آباد.........جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کا موقف ہے آئین کے دائرے میں رہ کر کام کیا جائے، آئین سےباہررہ کرکوئی راستہ نہ نکالاجائے، سفارشات آج فائنل کرنے کے بجائے مشاورت کے لیے مزید وقت دیا جائے۔فرید پراچہ کا مزید کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.