تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:53

کراچی: سائٹ میں غنی چورنگی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی...... سائٹ میں غنی چورنگی کےقریب گودام میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غنی چورنگی کے قریب گودام میں لگنے والی آگ کوفائربریگیڈ کی10گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.