تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:26

بدین: ٹریفک حادثے میں مورو کے سول جج جاں بحق، بیٹا زخمی

جیو نیوز - بدین.......تلہارکےقریب ٹریکٹرٹرالی اورکارمیں ٹکرکے نتیجے میں سینیئرسول جج نادرعلی شاہ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سول جج مورونادرعلی شاہ اپنےگاؤں عبداللہ شاہ جارہےتھے۔نادر شاہ کے بیٹے کو علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.