تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:24

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اجلاس

جیو نیوز - راولپنڈی.........ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی امور پرغور کیا جارہا ہے جبکہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے کردار کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.