تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16

اسلام آباد:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،83مشتبہ افرادگرفتار

جیو نیوز - اسلام آباد....... دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 83 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارافرادسےاسلحہ اورمنشیات برآمدکی گئی ہیں۔ گرفتار افرادمیں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.