تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:58

لوئراورکزئی ایجنسی میں کوچ الٹ گئی، 6 مسافر جاں بحق

جیو نیوز - اورکزئی ایجنسی.......... لوئراورکزئی ایجنسی میں مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ سرہ میلہ کے مقام پر پیش آیا جس میں 6 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.