تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:14

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا اہم دور شروع

جیو نیوز - اسلام آباد .....حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا اہم دور شروع ہوگیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے آرڈیننس کا حکومتی مسودہ مسترد کیے جانے کے بعد ترامیم پر بات چیت کیلئےفریقین کے درمیان مذاکرات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہورہے ہیں۔مذاکرات کے دوران فریقین نے تمام معاملات آج ہی نمٹانے پر اتفاق کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.