تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:14

شورکوٹ: پاکستان ایکسپریس کی زد میں کار آگئی، 4 افراد زخمی

جیو نیوز - شورکوٹ......... شور کوٹ میں پاکستان ایکسپریس کی زدمیں کارآگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.