تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:44

بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی

جیو نیوز - لاڑکانہ.........بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی، جیالوں کی گڑھی خدابخش آمد کا سلسلہ جاری، آصف زرداری بھی پہنچ گئے،، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو سیکورٹی خدشات کی وجہ سے جلسے ، اپنی والدہ کی برسی کی تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں گے، انھوں نے یہ بات لاڑکانہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں کہی، برسی کی تقریبات کے دوران 6ہزار سے زائد پولیس اور رینجرز اہل کار تعینات کیے جائیں گے۔ جلسہ گاہ اور اطراف کے علاقوں میں ایک سو سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کر دئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.