تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:29

بے نظیر نے دہشتگردی کے خطرے سے خبردار کردیا تھا، خورشید شاہ

جیو نیوز - نوڈیرو..........اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے بے نظیر نے دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کردیا تھا، ملک جس دہشتگرد کا شکار ہے اس کے بارے میں آج سے بارہ سال پہلے محترمہ شہید کہتی تھیں کہ یہ دہشتگرد ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن سب کہتے تھے وہ سیاست کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارہ سال پہلے کہی گئی بے نظیر کی باتوں پر توجہ نہیں دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.