تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:39

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ

جیو نیوز - کراچی .......کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق لیاری میں کمیلااسٹاپ کےقریب نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا تاہم دستی بم حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.