تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:25

کراچی: حاجی کیمپ کےقریب لکڑی کےگودام میں آتشزدگی

جیو نیوز - کراچی.......حاجی کیمپ کےقریب سومروگلی میں لکڑی کےگودام میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائربریگیڈکی4گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔آگ لگنے کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.