تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 0:22

کمشنرکراچی پراناحاجی کیمپ ٹمبرمارکیٹ پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی.....کمشنرکراچی شعیب صدیقی پراناحاجی کیمپ ٹمبرمارکیٹ پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہےکہ فوری طورپرآگ پرقابوپایاجائے۔انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی کامسئلہ درپیش ہےجسےحل کیاجارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.