تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:27

کراچی: خدارا!ہماری املاک کوجلنےسےبچایاجائے،علاقہ مکین

جیو نیوز - کراچی....... پراناحاجی کیمپ ٹمبرمارکیٹ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ آگ کوپھیلنےسےروکنےکےلیےعلاقےکی گیس بندکی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خداراہماری املاک کوجلنےسےبچایاجائے۔ علاقہ مکینوں نے حکام سے آگ جلد از جلد بجھانے کے لیے اقدامات کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.