28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:10
آگ کےباعث12عمارتیں جل چکی ہیں،محمدکامران
جیو نیوز - کراچی......ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کامران نے کہا ہے کہ آگ کی جگہ پرپانی،مشینری اوردیگرچیزوں کی شدیدکمی ہے جبکہ آگ کےباعث12عمارتیں جل چکی ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی جگہ پر پانی،مشینری اوردیگرچیزوں کی شدیدکمی ہے۔