تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:40

لاہور : گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی دھند میں واضح کمی آ گئی

جیو نیوز - لاہور......لاہور میں گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی دھند میں واضح کمی پر لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔موٹروے بھی ٹریفک کے لیے کھلی رہی۔ لاہور میں پچھلے ایک ہفتے سے پڑنے والی شدید دھند میں گزشتہ رات سے واضع کمی نظر آئی جس کے باعث موٹروے بھی کھلی رہی ائیرپورٹ پر بھی فلائیٹ آپریشن جاری رہا تاہم پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.