تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:2

ایم کیو ایم نےپارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیا

جیو نیوز - کراچی........ متحدہ قومی موومنٹ نےپارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کل صبح11بجےسندھ اسمبلی کی عمارت میں ہوگا ، ایم کیوایم ٹمبرمارکیٹ واقعےپربحث کیلئےریکوزیشن جمع کرانےپرغورکرےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.