تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:15

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاںبحق

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں ڈیفنس کے علاقے فیز 8 میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز8 میں خیابان خا لد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا ،جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقتول کی شناخت ثناء اللہ کے نام سے ہو ئی ہے۔ جاںبحق ہو نے والا شخص سابق ریلوے ملازم اور نجی کمپنی میں سیکورٹی گارڈ تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخشانہ لگتا ہے پولیس مزید تحقیقات کرہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.