تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:15

کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی

جیو نیوز - کوئٹہ....... کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید سردی کی صورت حال برقرار ہے،جہاں موسم شدید سرد ہونے کے ساتھ ساتھ خشک بھی ہے اور کم سے کم درجہ حرارت منفی میں ہے۔اسی طرح قلات ،دالبندین، ژوب ، زیارت سمیت صوبے کے دیگر شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے، جبکہ صوبے کے گرم اور جنوبی علاقوں میں بھی موسم سرد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.