تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:32

چارسدہ : فورسزکاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - چارسدہ .......چارسدہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تحصیل شب قدر کے علاقہ سروکلی میں صبح سویرے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے۔ حراست میں لئے جانے والے افرا دسے تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.