تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:32

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیررچرڈ اولسن کی ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نے ملاقات میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی، ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات سمیت خطے میں قیام امن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.