29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:13
کراچی: نارتھ ناظم آبادبلاک کےمیں پولیس موبائلزپردستی بم حملہ
جیو نیوز - کراچی..........کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک کے میں پولیس موبائلز پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں کھڑی پولیس موبائلز پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا،ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کردی جس سےحملہ آور فرار ہوگئے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فائرنگ سےحملہ آوروں زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔