تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:26

افغانستان نے کنڑ میں فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے، سرتاج عزیز

جیو نیوز - اسلام آباد.........مشیرخارجہ سرتاج عزیز نےکہاہے کہ افغانستان نےکنڑمیں فوجی آپریشن شروع کیا ہے اورافغانستان میں بات چیت کےذریعےمسائل کاحل نکالنےکی کوششیں ہورہی ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام نیوزروم میں بات کرتے ہوئے سرتاج عزیزکاکہنا تھا کہ افغان فوج کی تربیت کے لیےپاکستان کےساتھ معاہدہ ہوگیاہے، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچرتباہ کردیاگیا،پاک سرزمین دہشت گردی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، افغان مہاجرین 2015ءکے آخر تک رہ سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.