تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:27

جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی،مشاہد حسین

جیو نیوز - اسلام آباد...........مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان نے لچک دکھا دی اب اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئیں بائیں شائیں کی تو یہ جمہوریت کے ساتھ زیادتی ہو گی ۔ وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک جماعت کی سب باتیں مان لی جائیں،مسئلے کا آئینی حل نکالیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.