تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:52

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی شدت برقرار ہے۔وادی کوئٹہ میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ صبح اور رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔اسی طرح قلات ،دالبندین، ژوب ، زیارت سمیت بلوچستان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد اور خشک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.