تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:51

پشاور: مشرف حملہ کیس کے مجرم نیاز احمدکو پھانسی دیدی گئی

جیو نیوز - پشاور....... مشرف حملے کیس کے مجرم نیاز احمد کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مشرف حملے کیس کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نیاز احمد کا تعلق صوابی سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.