31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:28
سانحہ پشاور کے خلاف پشاور میں سول سوسائٹی کا احتجاج
جیو نیوز - پشاور ......پشاور میں سول سوسائٹی کے تحت مختلف مقامات پرسانحہ پشاور کے خلاف مظاہرے کیے جارہےہیں ۔سول سوسائٹی کے مظاہرے کا مقصد سانحہ پشاور کے شہدا ء سے اظہار یکجہتی ہے۔مظاہرین نے قیوم اسٹیڈیم چوک،یونیورسٹی روڈ اور جی ٹی روڈ سمیت مختلف مقامات پر ٹائرجلا کر سڑکیں بند کردیں ہیں جس کے باعث ٹریفک معطل ہے۔