تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:28

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت نیکٹا کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع ہوگیا،ذرائع کے مطابق نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں آئی ایس آئی ، آئی بی اور ایف آئی اے کے نمائندے،وفاق سمیت چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ہوم سیکریٹریز بھی شریک ہیں۔اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر غور جاری ہے جبکہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان سے متعلق صوبوں کو ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.