تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:28

وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

جیو نیوز - لاہور......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سےچین کےقونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی ہے،ملاقات میںچینی قونصل جنرل کی جانب سے سانحہ پشاور پر دکھ کا اظہار کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے،پاکستان کی سرزمین پر دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.