تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:20

شکر گڑھ ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے رینجرزکے2افسران زخمی

جیو نیوز - لاہور...... بھارتی فوج کی فائرنگ سے پنجاب رینجرزکے2افسران زخمی ہو گئے،ذرائع پنجاب رینجرز کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کے افسران بی ایس ایف کےمقامی کمانڈرسےفلیگ میٹنگ کیلئے گئےتھے،افسران کو دیکھتےہی بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس نے فائرنگ کردی جس سے دونوں افسران زخمی ہو گئے ۔ پنجاب رینجرز کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلیگ میٹنگ کی درخواست بھارتی سرحدی محافظوں نے ہی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.