1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:12
سبی :سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر دھماکا،1اہلکار جاں بحق 3زخمی
جیو نیوز - کوئٹہ .....سبی میں چاکرخان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔