تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:58

کراچی :تیز ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

جیو نیوز - کراچی....کراچی میں موسم سرد ہوگیا ہے ۔شہر میں ہوائیں تیز چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا بھی یہی ہے کہ درجہ میں کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ تیز رفتار ہوائیں 12 سے 14 نوٹیکل میل کی رفتار سے چل رہی ہیں جسکی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔سردی کی جہ سے لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے ہیں جبکہ لوگ سرد ہواوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے تفریح گاہوں کا رخ بھی کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12 دگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.