تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:3

جامعہ کراچی:آج ہونے والا بی کام کا پرچہ ملتوی

جیو نیوز - کراچی.....جامعہ کرچی میں آج ہونے والا بی کام کا پرچہ ملتوی کردیا گیا۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق شہر میں شدید گردوغبار اورتیزہواؤں کےباعث آج ہونے والابی کام کاپرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.