تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:59

فوجی عدالتیں،پیپلز پارٹی کاآئین میں ترمیم کی حمایت نہ کرنےکافیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد........پیپلز پارٹی نےفوجی عدالتوں کےقیام کیلیےآئین میں ترمیم کی حمایت نہ کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔پیپلز پارٹی نےفوجی عدالتوں کے قیام کیلیےآرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کافیصلہ کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے 8 رکنی وفد تشکیل دے دیا۔وفد کی سربراہی آصف علی زرداری کریں گے۔وفد میں خورشید شاہ، اعتزاز احسن، شیری رحمان ، مخددم امین فہیم ،فاروق ایچ نائیک،فرحت اللہ بابر اوررحمان ملک شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.