تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:50

پاکستان نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا الیکشن جیت لیا

جیو نیوز - نیویارک........پاکستان کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا ، پاکستان کو 183 میں سے 135 ووٹ ملے،۔

اس انتخاب کےلیے فرانس میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک سال تک رکنیت کے حق میں مہم چلائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.