تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:2

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطاء بندیال سے ملاقات کی ہے ،نگراں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی لاہور ہائی کورٹ گئے اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات کی،ملاقات میں صوبے میں عام انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،نگران وزیراعلیٰ نے چیف جسٹس کے ہمراہ عدالت عالیہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا،رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.