تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:44

نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تقرری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

جیو نیوز - لاہور… نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دونوں تقرریاں وزیراعظم اور اپوزیشن کی مشاورت کے بغیر کی گئیں۔ درخواست گزار کے مطابق یہ تقرریاں آئین کے آرٹیکل 224اور الجہاد ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے منافی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.