تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:14

پرویز مشرف کو بیرون ملک نہ جانے دیا جائے،ایف آئی اے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد… ایف آئی اے حکام نے ہدایت جا ری کی ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک نہ جانے دیا جائے۔جا ری کئے گئے ہدایت نامہ کے مطابق پرویز مشرف ملک کے کسی بھی ایئرپورٹ سے بیرون ملک نہیں جاسکتے۔ ایف آئی اے حکام نے امیگریشن حکام کو باقاعدی تحریری طور پر ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.