تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:37

لاہور: اسلام زندہ باد کانفرنس میں شرکت کیلئے لوگوں کی آمد جاری

جیو نیوز - لاہور… جمعیت علمائے اسلام ف کی اسلام زندہ باد کانفرنس لاہور میں مینار پاکستان پر ہوگی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمن خطاب کریں گے ۔جلسے میں شرکت کے لئے لوگوں کی آمد جاری ہے مینار پاکستان گراوٴنڈ میں اسلام زندہ باد کانفرنس کے شرکاء کے لئے ہزاروں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ کانفرنس میں داخلے کے تین راستے ہوں گے جن میں سے ایک قائدین کے لئے ہوگا۔ یہاں ڈھائی ہزار پولیس اہلکار اور جے یوآئی کے پانچ ہزار رضاکار سیکیورٹی پر مامور ہوں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.