تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:29

عمران خان لاہور کی 2 سمیت 5 قومی نشستوں پر الیکشن لڑینگے

جیو نیوز - لاہور…پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہور کے دو حلقوں سمیت قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لاہور کے دو حلقوں این اے 122 اور این اے 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، مجموعی طور پر وہ قومی اسمبلی کے 5حلقوں سے قسمت آزمائی کریں گے، دیگرحلقوں میں این اے 1 پشاور ، این اے 56 راولپنڈی اور این اے 71 میانوالی شامل ہیں،انہوں نے پانچوں حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.