تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:59

کراچی:حسن اسکوائر پر ٹریفک جام کے دوران ڈاکووٴں کی لوٹ مار

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں حسن اسکوائر اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہے،ٹریفک جام کے دوران ڈاکووٴں کی گاڑیوں میں لوٹ مارجاری ہیں، ڈاکوشہریوں سے قیمتی اشیااور موبائل فون چھین کرفرارہورہے ہیں،صورتحال پرقابو پانے کیلئے پولیس کی ہوائی فائرنگ بھی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.