تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 20:19

گوادر:سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد،7افرادزیرحراست

جیو نیوز - گوادر…گوادر میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد ہونے پر سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے گوادر کے علاقے نیا آباد میں مشترکہ سرچ اپریشن کیا۔سرچ اپریشن کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ برآمد کے گئے اسلحہ میں ایس ایم جی،ری پیٹر،پسٹل،اور کالاکوف شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.